مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی اشوک کمارنے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیر کو ہونے والے اجلاس اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی اشوک کمار سے انکے عہدے کاحلف لیا اورانہیں حلف اٹھانے پر مبارکباد د ی۔ اشوک کمار مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی رکن پیٹرک سینٹ مسیح کے انتقال کے بعد رکن بلوچستا ن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے