بولان،سیاہ کاری کے الزام نے شوہر نے بیوی کوقتل کردیا

بولان(ڈیلی گرین گوادر)بولان سنی کے علاقے لطیف آباد میں سیاہ کاری کا الزام میں فائرنگ سے ایک خاتوں ہلاک ملزم موقع سے فرار تفصیلات کے مطابق کچھی بولان کی سب تحصیل سنی کے علاقے لطیف آباد میں محبوب علی جت نے اپنی بیوی مسماتہ(ن)کو سیاہ کاری کے الزام میں گھر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا سنی لیویز نے لاش کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا ڈھاڈر سول ہسپتال انتظامیہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دی سنی لیویز نے ملزماں کے خلاف مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے