بارکھان(ڈیلی گرین گوادر)بارکھان اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بارکھان اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے کئے گئے زلزلے کے جھٹکے 4:50 منٹ کو محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل کے مطابق زلزلے کی شدت M 3.4 بتائی جا رہا ہے مقامی آبادی کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
بارکھان میں ز لزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
بارکھان
