نوشکی(ڈیلی گرین گوادر) نو شکی میں دستی بم حملہ 2راہگیر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق منگل کو نوشکی کے علا قے کلی قادر آباد روڈ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دوراہگیر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طوپرر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، پو لیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی، مزید کارروائی جا ری ہے۔
نوشکی میں دستی بم حملہ،2 راہگیر زخمی

ٹیگز:
نوشکی
