دکی کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ :دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق۔ محکمہ مائنز ذرائع کے مطا بق منگل کو دکی میں مقامی کو ئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر جا نے کے با عث محمد داؤد ولد اختر جان قوم توخئی سکنہ افغانستان جاں بحق ہو گیا کان انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش آبائی وطن روانہ کردی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے