پشین سے ایک شخص کی لاش برآمد

پشین(ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان کے ضلع پشین کے خانوزئی کے علاقے کلی دپ سے ایک شخص کی نعش برآمد کر لی گئی ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پشین کی تحصیل خا نو زئی کے کلی دپ سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جس کی شناخت غلام قادر ولد محمد رسول کے نام سے ہوئی ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے