وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے

چمن(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ  بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے چمن آمد پر اعلٰی حکام نے وزیر اعلٰی بلوچستان اور صوبائی وزراء کا استقبال کیا  وزیر اعلٰی کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اراکین اسمبلی بھی چمن پہنچے ہیں  وزیر اعلٰی بلوچستان نے چمن ماسٹر پلان کا افتتاح کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے