لورالائی،بھائیوں میں جھگڑا، فائرنگ سے تیسرا بھائی جاں بحق

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بھائیوں میں جھگڑا فائرنگ سے تیسرا بھائی جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سہنڑ پل غاڑہ کے رہائشی دو بھائیوں مدو سالارزئی اور خانے سالارزئی میں جھگڑا کے دوران فائرنگ سے تیسرا بھائی خامدین جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے