شیخ رشید تبلیغی جماعت کے شکرگزار

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اجتماع ملتوی کرنے کے تبلیغی جماعت کے اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہےاپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کرنے پر تبلیغی جماعت کا مشکور ہوں انھوں نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں سالانہ تبلیغی اجتماع یکم سے 4 اپریل تک ہونا تھا وزیر داخلہ نے کہا کہ شہر میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث تبلیغی جماعت سے اجتماع ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے