اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)قومی اسمبلی کی نشست قلعہ سیف اللہ کم ژوب پر پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ کامیاب پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے 45000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 251قلعہ سیف اللہ، پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ کامیاب

ٹیگز:
خوشحال خان کاکڑ
