صادق آباد (ڈیلی گرین گوادر) نواز آباد کے علاقے بستی مراد خان کے نزدیک دھماکا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے 36 انچ گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی۔ بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس معطل پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پہنچ گئی۔
صادق آباد، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی

ٹیگز:
دھماکہ
