امریکی سینیٹر ران جانسن میں کورونا وائرس کی تشخیص

سینیٹر ران جانسن ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ری پبلکن پارٹی کےسینیٹر ران جانسن نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا بعد ازاں طبعیت بگڑنے پر انہیں آج ملٹری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ کا کورونا علاج شروع کر دیا گیا ہے، ان میں کورونا وائرس کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے