پنجگورسے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے چتکان شہرسے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کی شناخت عمران ولا عبداللہ رہائشی چتکان سے ہوئی لاش کی جسم پر گولیوں کے نشان پائے گئے ہیں خاندان زرائع کے مطابق مقتول عمران صبح گھر سے نکلا تھا بعد میں اسکی لاش گھر کے سامنے پڑی ہوئی ملی ہے لاش کو مزید کاروائی کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کاروائی کرہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے