اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین 18 روز بھی احتجاج جاری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین اٹھارویں روز احتجاج جاری ہے لواحقین کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود تاحال کوئی بھی لاپتہ شخص بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے