مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے،کل طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کریں گے
کراچی(ڈیلی گرین گوادر)قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے کل کراچی میں طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔