لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں اتفا قیہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی میں فرحت خان نا می شخص پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
لورالائی میں اتفا قیہ گولی لگنے سے1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
