کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ میر اسرارللہ زہری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی اتحادیوں کیساتھ مل کر سینٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریگی۔
میر اسرارللہ زہری باپ پارٹی کی حق میں دستبردار

ٹیگز:
میر اسرارللہ زہری
