کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سریاب کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پو لیس کر رئی ہے ۔
کو ئٹہ، ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
