کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے3کاروائیوں میں 64کلوگرام منشیات برآمدکی۔ برآمدہ منشیات میں 15کلو افیون اور 49 کلوچرس شامل ہیں۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کی مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ٹیگز:
اینٹی نارکوٹکس
