قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں کی فائرنگ سے سے ایک نوجوان رحمت اللہ جاں بحق پولیس نے ایک گھنٹے میں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس سے مقتول نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔
قلعہ عبداللہ، ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
