مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) کار میں سوار مسلح شخص کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق سورگز قبائل ہوٹل پہ کوئٹہ سے آنے والی رکشہ ڈرائیور پر نامعلوم مسلح کار سوار شخص کی فائرنگ فائرنگ سے محمد عمران ولد غلام نبی شاہوانی زخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ریسکیو کرکے شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال پہنچا دیا ہے کار سوار ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے لیویز زرائع ۔
مستونگ، کار میں سوار مسلح شخص کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
