کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مو سیٰ خیل میں سواریوں سے بھر ی وین گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو موسیٰ خیل سلی حمزازئی روڈ پرسواریوں سے بھری وین گہری کھائی میں گر نے سے 3افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
مو سیٰ خیل، سواریوں سے بھر ی وین گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق درجنوں زخمی

ٹیگز:
مو سیٰ خیل
