حب (ڈیلی گرین گوادر) قبائلی و سیاسی شخصیت و پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے صدر میر علی حسن زہری نے اُن تمام قبائلی، سیاسی، سماجی شخصیات، پارٹی رہنماؤں، پارٹی ورکروں، صحافی برادری، بزرگوں اورسندھ اور بلوچستان کے ہزاروں دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اُن کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ذاتی طور پر ان کی رہائش گاہ آ کر یا فون پر اظہار افسوس کیا اوروالدہ کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لئے دعا کی۔
میر علی حسن زہری کا اظہار تشکر

ٹیگز:
علی حسن
