خضدار (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے وڈھ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قومی شاہراہ پر منظور پمپ کے مقام پر موٹر سائیکل پر سوار شاہو ولد محمد بخش بلوچ پاں میں گولی لگنے سے زخمی جسے فوری طورپر وڈھ اسپتال میں طبی امداد دی گئی جن کا تعلق سندھ سے بتایا جارہا ہے۔
بلوچستان کے علاقے وڈھ میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی

ٹیگز:
نوجوان زخمی
