مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ دشت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پراپرٹی اسکیم کا چوکیدار جاں بحق لواحقین کا قومی شاہراہ بلاک دشت میں ڈاکوؤں نے پراپرٹی اسکیم کے چوکیدار کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا جس کے نتیجے میں ان کے ورثاء قادری پمپ کے ایریا میں لاش قومی شاہراہ پر رکھ کر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیئے بلاک کی ہے جس کی وجہ سے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں لگی ہے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
مستونگ، دشت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پراپرٹی اسکیم کا چوکیدار جاں بحق

ٹیگز:
چوکیدار جاں بحق
