کوئٹہ : میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے گنج بائی پاس پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائر نگ سے قادر نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ،لڑائی
