خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے لزوایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص عنایت اللہ جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی سمیر معجزانہ طور پر محفوظ محفوظ رہا مقامی انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
