واشک(ڈیلی گرین گوادر)واشک میں گاڑی چھینے کے دوران مزاحمت پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویزکے مطابق گزشتہ رات واشک کے علا قے میں گاڑی چھینے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے خاران کا رہائشی داؤد کبدانی زخمی ہو گیا۔ لیویز نے زخمی کو فوری طوپر امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
واشک میں گاڑی چھینے کے دوران مزاحمت پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
واشک
