وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) ایک بار پر حالات کشیدہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری وڈھ ہسپتال کے قریب گولہ گرنے کی اطلاعات زرائع راکٹ ایمرجنسی میں جا لگا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔
وڈھ ، ہسپتال کے قریب گولہ گرنے کی اطلاعات

ٹیگز:
وڈھ
