تربت (ڈیلی گرین گوادر)تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علا قے گوگدان میں مسلح افراد نے ثاقب اور صدام نامی افرادکو اغوا کرلیاجنہیں کچھ فاصلے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
