کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ایک اہلکار معمولی زخمی ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے مغر بی بائی پاس پر واقع سیکو رٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار معمولی زخمی ہوگیاجسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھار ی نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہدا کھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
کوئٹہ، مغر بی بائی پاس پر سیکو رٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ 1 اہلکار زخمی

ٹیگز:
دھماکہ
