قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علا قے آر سی ڈی روڈ ملکی ایریا میں کوئٹہ سے خضدار جانے والی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار رب نوار ولد ومحمدحسن قوم لہڑی سکنہ کھڈکوچہ عمر 22 سال موقع پر جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی عطاء اللہ ولد شیرمحمدقوم لہڑی زخمی ہوگیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
قلات میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
