تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت شہر میں مبینہ خودکش حملہ آور لڑکی کی موجودگی کی اطلاعات دیکھنے میں مشکوک لگنے پر سوشل میڈیا میں لڑکی کی تصویر وائرل ہوگئی تربت پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں، تحقیقات کے بعد پتہ چلا تصویر دو روز پرانی ہے، پولیس ایس پی کیچ محمد بلوچ کی نمائندہ ڈیلی گرین گوادرسے گفتگو پولیس ایس ایچ او مشکوک لڑکی تک پہنچ گئی ہے، ایس پی کیچ وہ لڑکی خودکش حملہ آور نہیں بلکہ طالبہ ہے،ایس پی محمد بلوچ لڑکی اس دن کو کوچنگ اکیڈمی جارہی تھی، ایس پی کسی شخص نے تصویر کھینچ کر مشکوک بتایا، ایس پی کیچ محمد بلوچ مزکورہ لڑکی ابھی اپنے گھر میں موجود ہے، عوام مطمئن رہیں،ایس پی عوام خوف زدہ نہ ہوں، پولیس اور ادارے متحرک ہیں۔
تربت، خودکش حملہ آور کی افواہ،لڑکی اسٹوڈنٹ نکلی

ٹیگز:
تربت
