کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ سینٹرل پو لیس آفس بلو چستان کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عمران عبد اللہ کو ایس ڈی پی او شالکوٹ سرکل کوئٹہ جبکہ شوکت جدون کو قائم مقام ایس ڈی پی او قائد آباد تھانہ تعینات کر دیا گیا۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
