مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے تیز رفتار فیلڈر گاڑی کی ٹکر سے ایک راہ گیر بچی جاں بحق ہوگئی۔ جنہیں ضروری کاروائی کیلئے لیویز فورس نے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔کھڈکوچہ لیویز فورس مزید کاروائی کرہی ہیں۔
مستونگ ، کھڈکوچہ کے علاقے میں تیز رفتار فیلڈر گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر بچی جاں بحق

ٹیگز:
بچی جاں بحق
