کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوگئی،9بوگیوں پرمشتمل ٹرین600مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی ہے۔پیر کے روز پریسیوں کو لیکر کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوگئی،9بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں 600 سے زائد مسافر سفر کررہے ہیں ٹرین روالپنڈی سے ہوتے ہوئے پشاور پہنچے گی۔مسافروں کاکہناہے کہ اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے جارہے، مزید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں تو لوگوں کیلئے سہولت ہوگی۔
کوئٹہ سے 9 بوگیوں پرمشتمل عید اسپیشل ٹرین 600 مسافروں کو لیکر روانہ

ٹیگز:
عید اسپیشل ٹرین
