دشت (ڈیلی گرین گوادر) دشت تیرا میل کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا زخمی اور جاں بحق افراد کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا
دشت، ٹریفک حادثے میں 2 افرادجاں بحق ایک شدید زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
