کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام تنظیمی سازی مہم کے سلسلے میں بروز جمعہ 16جون 2023شام پانچ بجے مینگل آباد موسیٰ کا لونی میں پارٹی کے رہنماء حاجی عالمگیر مینگل کی رہائشگاہ پر پروگرام منعقدہوگا۔ پارٹی کے تمام دوست وقت مقرر پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام تنظیمی سازی مہم کے سلسلے میں 16 کوپروگرام منعقدہوگا

ٹیگز:
بلوچستان نیشنل پارٹی
