اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 600 ارب روپے متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے مالیاتی خسارے کا ہدف 6ہزار ارب روپے ہے جبکہ جی ڈی پی کے لحاظ سے وفاقی مالیاتی خسارے کا ہدف 7.7فیصد مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم وفاق اور صوبے کا مالیاتی خسارے کا ہدف 7.1فیصد متوقع ہے۔
وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 600 ارب روپے متوقع

ٹیگز:
وفاقی بجٹ
