اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کے سربراہی میں لاپتہ افراد کے مسئلہ پر قائم کمیشن 15 نومبر کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےاحتجاجی کیمپ کا دورہ کرے گی کمیشن کے سربراہ اور ممبران تنظیم کے رہنماوں اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کرینگے لاپتہ افراد کے اہلخانہ سےگزارش ہےکہ وہ 15 نومبر کو احتجاجی کیمپ میں اپنی موجودگی یقینی بنائے اس کے علاؤہ کیمٹی اراکین گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ، سمیت اعلیٰ حکام اور وکلاء سے ملاقات کرینگے۔
سرداراختر جان مینگل کی سربراہی میں لاپتہ افراد کے مسئلہ پر قائم کمیشن 15 نومبر کو کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیمپ کا دورہ کرینگے

ٹیگز:
سرداراختر جان مینگل
