رحیم یار خان (ڈیلی گرین گوادر) رحیم یار خان میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان تھی، دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسندکرتے تھے۔ دونوں شادی کے خواہشمند تھے، اس واقعے پر مبینہ خودکشی سمیت پر ہرپہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔
رحیم یار خان نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک خودکشی کرلی

ٹیگز:
رحیم یار
