قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ میں ڈیزل سے بھری گاڑی میں آگ کے باعث جھلس کر 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں الصبح گڑنگ کے ایرایا میں ڈیزل سے بھری گاڈی لورالائی کی طرف جاری تھی کہ ڈرائیور کو نیند پر گاڈی سڑک کے کنارے سائن بورڈ ٹکرائی گئیں جس سے ڈیزل سے بھری کار میں آگ لگ گئی آگ لگنے کار میں سوار دو افراد جھلس گئے جن کی شناخت ممکن نہیں تھی اور کار مکمل طور تباہ ہوگئی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
قلعہ سیف اللہ میں ڈیزل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
قلعہ سیف
