سنجاوی(ڈیلی گرین گوادر) سنجاوی وگردونواح میں شدید ژالہ باری پھل فروٹ اور فصل گندم کو نقصان۔سنجاوی وگردونواح میں آج شدیدبارش اور شدت کی ژالہ باری جس سے پھل فروٹ و فصلات کے ساتھ گندم کی تیار فصل کو بھی نقصان یاد رہے سنجاوی میں دوسری بار شدید ژالہ باری سے زمینداروں کو بہت نقصان ہوا ہے زمینداروں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے سنجاوی میں زمینداروں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے بارش سے ندی نالیوں میں طغیانی موسم سرد۔۔
سنجاوی اور گردونواح میں ژالہ باری سے گندم اوردیگرفصلوں کو نقصان

ٹیگز:
ژالہ باری
