کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پو لیس کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق مجاہد ملغانی کا تبادلہ کر کے ایس ایچ او نیو سریاب تھانہ کوئٹہ تعینات جبکہ خیر محمد کو پو لیس لائن رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق قاسم رودینی کو جی ڈی پو لیس لائن کوئٹہ جبکہ راؤف جبار کو ایس ایچ او منظور شہید تھانہ کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
