کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ریسانی روڈ دکانی بابا چوک پے بینک کا سیکورٹی گارڈ کے فائرنگ سے کچیی بیگ کے رہائشی علی زہری شہید، نماز جنازہ آج شام 5 بجے کچیی بیگ قبرستان میں ادا کی جائیگی،
سیکورٹی گارڈ کے فائرنگ سے کچیی بیگ کے رہائشی علی زہری شہید

ٹیگز:
فائرنگ
