خاران (ڈیلی گرین گوادر) بسیمہ کلی میاڑی کے علاقے میں کار حادثے کا شکار۔ گاڑی خضدار سے براستہ بسیمہ آرہی تھی کہ راستے میں الٹ گئی، گاڑی میں سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا۔
بسیمہ ، کار حادثے کا شکار، 6 افراد موقع پر جاں بحق

ٹیگز:
حادثے
