کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف بلو چستان پو لیس کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سر دار حسن خان مو سیٰ خیل کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی سیکو رٹی اسپیشل برانچ کوئٹہ، ظفر اقبال کو ایس ایس پی کرائمز کوئٹہ، عبد المجید دشتی کو ایس پی سیکورٹی گوادر، منظور احمد بلیدی کو ایس پی قلعہ سیف اللہ،محمد ہاشم کو ایس پی مانیٹرنگ اسپیشل برانچ کوئٹہ، سید زاہد حسین شاہ کو آر او سی ٹی ڈی رخشان ڈویژن، عاطف سلیم کوایڈیشنل آئی جی پو لیس شکایات،ضیاء الحق کو ایس پی آپریشن سریاب ڈویژن کوئٹہ، عبد الرازق کو ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ، عبد العزیز جھکرانی کو ایس پی چاغی، عبد الحق کو ایس پی شیرانی، عنایت اللہ بنگلزئی کو ایس پی پنجگور، جاوید احمد ایس پی کوسٹل ہائی وے، گل احمد کو ایس پی کرائم برانچ،غلام حسین کو ایس پی اسپیشل برانچ گوادر، اسرار احمد عمرانی کو آراو سی ٹی ڈی سبی، عبد الجبار کو ریجنل شکایات آفیسر سبی، سید عثمان غنی کو اے آئی جی پی لیگل سی پی او کوئٹہ، گل بران کو سی پی او کوئٹہ، سکندر خان کو پرنسپل آر ٹی سی قلات تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پو لیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
