لاہور :کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئےریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گنبد گرنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہےریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گنبد گرنے سے اب تک 3 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت ناظم ، شفیق اور ریاض کے ناموں سے ہوئی ہے۔
لاہور: مسجد کا گنبد گرنے سے 9 افراد زخمی3 جاں بحق

ٹیگز:
مسجد کا گنبد گرنے سے
