چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، آر او کو دوبارہ بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اظہار برہمی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بیلٹ پیپر کا بتایا تو وزیراعظم نے آر او کو درخواست دینے کی ہدایت کی شہریار آفریدی نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے کہا کہ تم میرے سب سے بااعتماد اور وفادار ساتھی ہو، تم پر رتی برابر بھی شک نہیں ہے۔
غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، شہریار آفریدی

ٹیگز:
غلطی
