کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں بارشوں کے باعث دیوار گر نے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجگو کی سب تحصیل پروم میں موسلادھار بارشوں کے باعث دیورار گرنے سے عدنان اور سلیمان زخمی ہو ئے تھے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔
پنجگور، بارشوں کے باعث دیوار گر نے سے 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
